Hamster Kombat.

Play game earn dollars

Hamster Kombat,

Hamster Kombat  is a game that can change your life and you can earn a lot of wealth by playing it. It is a game designed that is very simple. All you need to have is a smartphone and an internet connection to play Hamster Kombat. You keep playing the game and earn coins.

Hamster Kombat.

You can also earn hamster Kombat coins by completing different tasks, these tasks have a loose reward and also there is daily cipher, daily cipher is a code which is given by the official team of hamster combat. After entering that code we get 100,000 coins in addition to that there is daily combo, this task has combo cards, buy these combo cards daily, when you buy combo cards your coins will be cut. After playing the game and tipping those coins, we spend them again and through them we have to buy daily combo cards.

Hamster Kombat.

After buying three combo cards and completing the task, we get five million coins. Whenever this game is launched or listed on any digital currency exchange, your fortunes can change on the same day, just as Bitcoin, a different form of cryptocurrency, many other currencies that are called digital currencies, hit the market and made a splash. Similarly, Hamster Kombat is one of those currencies. It is a crypto currency, that is, a digital currency. You can convert it into USD through any digital exchange.

Hamster Kombat.

To play this game, you need to do two things. One will need to install any VPN from the play store of your mobile and then the second one is a software called Telegram. After installing Telegram, create a Telegram account. Just like when you create your account on WhatsApp, Telegram account is also created. After opening the Telegram account, search Hamster Kombat in the search bar above Telegrom or by following the link below.

Hamster Kombat.

You can join our Telegram channel and from there you can join Hamster kombat and play Hamster kombat game. By clicking on the option you will reach the main screen of Hamster kombat. To find out more about Hamster kombat, click on the link below and watch the video.

Telegram

ہمسٹر کمبیٹ

ہمسٹر کمبیٹ ایک گیم ہے جو آپ کی زندگی کو تبدیل کرکے رکھ سکتی ہے جس کو کھیل کر آپ بہت سی دولت حاصل کر سکتے ہیں یہ ایک ایسی گیم ڈیزائن کی گئی ہے جو بہت ہی آسان ہے۔ ہمسٹر کمپیٹ کو کھیلنے کے لیے آپ کے پاس صرف ایک سمارٹ فون ہونا چاہیے اور اس میں انٹرنیٹ کنکشن بھی موجود ہونا چاہیے۔ آپ گیم کھیلتے رہیں اور کوائنز ارن کرتے رہیں، آپ مختلف ٹاسک مکمل کرکے بھی ہمسٹر کمبیٹ کے کوائنز ارن کر سکتے ہیں، ان ٹاسک میں ڈھیلی ریوارڈ ہے اس کے علاوہ ڈیلی سائفر ہے، ڈیلی سائفر ایک کوڈ ہے جو ہمسٹر کمبیٹ کی آفیشل ٹیم ہمیں مہیا کرتی ہے وہ کوڈ ڈالنے کے بعد ہمیں ایک لاکھ کوائنز مل جاتے ہیں اسکے علاوا ڈیلی کمبو ہے، اس ٹاسک میں کمبو کارڈ ہیں، ڈیلی ان کمبو کارڈز کو خریدنا ہے جب آپ کمبو کارڈز خریدیں گے تو آپ کے کوئینز کٹ ہو جائیں گے۔

ہمسٹر کمبیٹ

گیم کھیل کر ٹپ ٹپ کر کے وہ کوائنز دوبارہ ہم نے خرچ کر کے ان کے ذریعے سے ہم نے ڈیلی کمبو کارڈ خریدنے ہوتے ہیں تین کمبو کارڈ خریدنے کے بعد جو ٹاسک ہے وہ کمپلیٹ کرنے کے بعد ہمیں پانچ ملین کوائنز مل جاتے ہیں۔ جب بھی یہ گیم کسی بھی ڈیجیٹل کرنسی ایکسچینج پر لانچ ہوگی یا لسٹنگ ہوگی اسی دن اپ کی قسمت بدل سکتی ہے جس طرح بٹ کوائن کرپٹو کرنسی کی ڈفرنٹ یعنی دوسری بہت سی کرنسی جو ڈیجیٹل کرنسی ہیں کہلاتی ہیں مارکیٹ میں ائی تھی اور انہوں نے دھوم مچائی تھی اسی طرح ہمسٹر کمبیٹ بھی انہی میں سے ایک کرنسی ہے یہ کرپٹو کرنسی ہے یعنی ڈیجیٹل کرنسی ہے اس کو کسی بھی ڈیجیٹل ایکسچینج کے ذریعے یو ایس ڈی یعنی امریکی ڈالر میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

ہمسٹر کمبیٹ کیسے کھیلیں۔

اس گیم کو کھیلنے کے لیے اپ کو دو چیزوں کی ضرورت ہوگی ایک اپنے موبائل کے پلے سٹور سے کسی بھی وی پی این کو انسٹال کر دیں اور پھر دوسرا جو ہے وہ ایک سافٹ وئر ہے جسے ٹیلی گرام کہتے ہیں ٹیلی گرام کو انسٹال کرنے کے بعد ٹیلی گرام کا اکاؤنٹ بنائیں بالکل سادہ سا اکاؤنٹ بنتا ہے جیسے اپ واٹس ایپ پہ اپنا اکاؤنٹ بناتے ہیں اسی طرح ٹیلی گرام کا اکاؤنٹ بھی بنتا ہے۔

ٹیلی گرام چینل

ٹیلی گرام کا اکاؤنٹ اوپن کرنے کے بعد آپ ٹیلی گرام کے اوپر سرچ بار میں سرچ کریں ہمسٹر کمبیٹ یا پھر نیچے دیے گئے لنک کو فالو کرتے ہوئے اپ ہمارے ٹیلی گرام چینل کو جوائن کریں اور وہاں سے ہمسٹر کم بیک کو جوائن کر کے اپ ہمسٹر کمبیٹ پہ گیم کھیل سکتے ہیں ٹیلی گرام چینل کو جوائن کرنے کے بعد وہاں پہ ہمسٹر کمبیٹ کا جو لنک ہوگا اس کے اوپر کلک کریں اور پھر سٹارٹ کے آپشن پہ کلک کر کے آپ ہمسٹر کمبیٹ کی مین سکرین پہ پہنچ جائیں گے۔ ہمسٹر کمبیٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں۔

Click link below to learn Hamster Kombat.

How to play hamster Kombat, watch full video

2 thoughts on “How to Install Hamster Kombat’s App”

  1. Mysimba – Quick and Easy Weight Lass

    Mysimba is a medicine used along with diet and exercise to help manage weight in adults:

    who are obese (have a body-mass index – BMI – of 30 or more);
    who are overweight (have a BMI between 27 and 30) and have weight-related complications such as diabetes, abnormally high levels of fat in the blood, or high blood pressure.
    BMI is a measurement that indicates body weight relative to height.

    Mysimba contains the active substances naltrexone and bupropion.

    https://cutt.ly/RezL73vz

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *